حجری کنال
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (حیوانیات) حیوان کے جسم میں چھلنی نما ماسامی تختی کے نیچے قرص میں واقع ہونے والی حرف S کی شکل کی ایک نالی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (حیوانیات) حیوان کے جسم میں چھلنی نما ماسامی تختی کے نیچے قرص میں واقع ہونے والی حرف S کی شکل کی ایک نالی۔